جیٹھ رعیت[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقدم سے دوسرے درجے کا گاؤں کا بڑا کاشتکار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مقدم سے دوسرے درجے کا گاؤں کا بڑا کاشتکار۔ Head villager chief man of a village